the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
گلبرگہ 5نومبر کی صبح کھرگے پٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل پر جارہے دو بھائیوں کی ایک سڑک حادثہ میں موت واقع ہوگئی ۔ تفصیلات کے بموجب موٹر سائیکل سرک پر موجود کسی رکاوٹی ساخت سے ٹکرا گئی تھی ۔مہلوکین کی شناخت30 سالہ انجم



الدین ولد عبدالسلام،ملازم پلاسٹک کمپنی ساکن نورانی محلہ گلبرگہ اور اور انکے بھائی 35 سالہ ضمیر احمد ولد عبدالسلیم کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ انجم الدین نے مقام حادثہ پر ہی دم توڑ دیا تھا جبکہ ضمیر احمد بعد میں اپنے زخموں سے جانبر نہ ہوسکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.